وزیراعظم جناب نریندرمودی نے لائٹ ویٹ مینس ڈبل اسکلس ٹیم کو ایشیائی گیمس 2022میں بھارت کے لئے پہلاسلورمیڈل جیتنے پرمبارکباد دی ۔
ارجن لال جٹ اور اروندسنگھ کی بے مثال جوڑی کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم نے امید ظاہرکی کہ وہ اسی طرح ہمارے ملک کے جذبے اور طاقت کی نمائندگی کرتے ہوئے اس کے وقار میں اضافہ کرتے رہیں گے ۔
"Rowing their way to glory! 🚣♂️🥈
— SAI Media (@Media_SAI) September 24, 2023
🇮🇳 secure SILVER in the Rowing lightweight men's double sculls event
Our #TOPSchemeAthletes (Core) @OLYArjun and Arvind Singh representing 🇮🇳 finished with a timing of 06:28:18 🚣🏻#Cheer4India#Hallabol#JeetegaBharat#BharatAtAG22 pic.twitter.com/cOPhZ5fVnc


