نئی دلی، 26نومبر، 2022/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایس ایل وی سی 54 مشن کو کامیاب طریقے سے خلاء میں بھیجے جانے پر اسرو اور این ایس آئی ایل کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے اس لانچ میں شامل تمام کمپنیوں کو بھی مبارکباد دی ہے۔

ٹویٹس کی ایک سیریز میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’پی ایس ایل وی سی 54 مشن کے کامیاب لانچ پر @ اسرو اور این ایس آئی ایل کو مبارکباد۔ ای او ایس - 06 سیٹلائٹ ہمارے سمندری وسائل کے بہتر استعمال میں مدد کرے گا۔‘‘

’’بھارتی کمپنیوں @ پیکسل اسپیس اور  @ دھروا اسپیس کی جانب سے 3 سیٹلائٹس کا لانچ ایک نئے دور کے آغاز کی خوشخبری سناتا ہے، جہاں خلائی ٹیکنالوجی میں بھارتی صلاحیت کو مکمل طور پر اظہار کیا جا سکتا ہے۔ تمام کمپنیوں اور اس لانچ میں شامل تمام لوگوں کو مبارکباد۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Pyaaz Khaate Hai, Dimaag Nahi': PM Modi's Jhalmuri Video Breaks The Internet With 100M+ Views

Media Coverage

Pyaaz Khaate Hai, Dimaag Nahi': PM Modi's Jhalmuri Video Breaks The Internet With 100M+ Views
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 21 اپریل 2026
April 21, 2026

Aatmanirbhar Bharat Goes Global: PM Modi Turns India into Manufacturing Superpower & Innovation Powerhouse