وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے  آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کے سیمی فائنل میں  نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت حاصل کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔جناب مودی نے فائنل میچ کے لیے نیک خواہشات   پیش کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ بھارتی ٹیم  کو بہت بہت مبارکباد!

بھارت نےغیر معمولی کارکردگی کامظاہرہ کیا اور  فائنل میں شاندار اندازمیں  داخل ہوا۔

شاندار بلے بازی اورگیندبازی  نے ہماری ٹیم کو  میچ میں فتح دلائی۔

فائنل کے لیے نیک خواہشات!‘‘

 

 

وزیر اعظم نے محمدشامی کی بہترین کارکردگی کی بھی ستائش کی۔

انھوں نے پوسٹ کیا۔

’’آج کا سیمی فائنل میچ ہمارےکھلاڑیوں کی انفرادی طور پر شاندارکارکردگی کی وجہ سے بھی بیحدخاص رہا۔

اس میچ  کے علاوہ  عالمی کپ کے دیگرمیچوں میں  @محمدشامی11 کی گیندبازی  آنے والی نسلوں کے کرکٹ  شائقین کو یاد رہے گا اور ان  کے لیے ایک معیار قائم کرے گا۔

شامی نے بہت  ا چھا کھیلا!‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s forex reserves jump $1.68 billion to $688.94 billion: RBI

Media Coverage

India’s forex reserves jump $1.68 billion to $688.94 billion: RBI
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Gujarat meets Prime Minister
December 19, 2025

The Chief Minister of Gujarat, Shri Bhupendra Patel met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Chief Minister of Gujarat, Shri @Bhupendrapbjp met Prime Minister @narendramodi.

@CMOGuj”