وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دو دنوں کے اندر 10 لاکھ سے زائد سُکنیہ سمردھی کھاتے کھولنے کے لیے بھارتی ڈاک کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے لڑکیوں کے مستقبل کو تحفظ فراہم کرانے اور انہیں  بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔

وزیر اعظم  نے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو  کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ  کے جواب میں ٹوئیٹ کیا:

’’اس بڑی حصولیابی کے لیے @IndiaPostOffice  کو بہت بہت مبارکباد! یہ کوشش ملک کی بیٹیوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں بااختیار بھی بنائے گی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts