وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے  پی ایس ایل وی سی 53 مشن کے ذریعہ خلاء میں ہندوستانی اسٹارٹ اپ کے  دو پے لوڈس  کی کامیاب  لانچنگ کے لئے ان اسپیس ای  اور اسرو کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں  وزیر اعظم نے کہا:

‘‘پی ایس ایل وی سی  53 مشن نے  خلاء میں ہندوستانی اسٹارٹ  اپ کے دو پے لوڈس  کی لانچنگ  کرکے  ایک نیا سنگ میل حاصل کیا ہے۔ یہ کارنامہ انجام دینے کے لئے  INSPACeIND @ اور  @isro کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ پُر اعتماد ہوں کہ  مستقبل قریب میں  مزید  ہندوستانی کمپنیاں  خلاء  میں  پہنچیں گی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Stranded in Tehran, 50 Iranian Sikhs return safely to India

Media Coverage

Stranded in Tehran, 50 Iranian Sikhs return safely to India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،02 اگست 2026
August 02, 2026

Youth. Manufacturing. Digital Trust. The Three Engines Powering New Bharat Under PM Modi