وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عزت مآب جناب کریش چیئن اسٹاکر کو  آسٹریا کے وفاقی چانسلر کے طور پر حلف لینے نے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان-آسٹریا بہتر شراکت داری ،آنے والے برسوں  میں مستقل  ترقی کے لئے تیار ہے۔

جناب  مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘آسٹریا کے وفاقی چانسلر کے طور پر حلف لینے پر عزت مآب  کریش چیئن  اسٹاکر کو دلی مبارکباد۔ ہندوستان-آسٹریا کی بہتر شراکت داری آنے والے برسوں میں مسلسل ترقی کے لئے تیار ہے۔ میں آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں تاکہ ہمارے باہمی فائدہ مند تعاون کو بے مثال بلندیوں تک لے جایا جا سکے۔ @_CStocker’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region

Media Coverage

Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch