ایک امتحان سے کبھی آپ کی اہلیت کا اندازہ نہیں لگ سکتا۔ آپ کا سفر بہت بڑا ہے اور آپ کی صلاحیت مارک شیٹ سے کہیں آگے ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سی بی ایس ای کے بارہویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے تمام طلباء کو مبارکباد دی۔ جناب مودی نے مزید کہا، ‘‘یہ آپ کے عزم، نظم و ضبط اور محنت کا نتیجہ ہے۔ آج کا دن والدین، اساتذہ اور دیگر تمام لوگوں کے کردار کو تسلیم کرنے کا بھی ہے جنہوں نے اس حصولیابی میں اپنا تعاون دیا ہے’’۔

وزیر اعظم جناب مودی نے کہا، ‘‘وہ لوگ جو اپنے امتحانات کے نمبروں پر تھوڑا سا مایوس محسوس کرتے ہیں، میں ان سے کہنا چاہتا ہوں: ایک امتحان  سےکبھی بھی آپ کی اہلیت کا  اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہے۔ آپ کا سفر بہت بڑا ہے اور آپ کی صلاحیتیں مارک شیٹ سے بہت آگے ہیں۔ پراعتماد رہیں، متجسس رہیں کیونکہ بڑی چیزیں  آپ کی راہ میں آنے والی ہیں’’۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

پیارے #ایگزام واریئرس،

سی بی ایس ای بارہویں اور دسویں جماعت کے امتحانات پاس کرنے والے ہر ایک کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ آپ کے عزم، نظم و ضبط اور محنت کا نتیجہ ہے۔ آج کا دن والدین، اساتذہ اور ان تمام لوگوں کے کردار کو تسلیم کرنے کا بھی ہے جنہوں نے اس حصولیابی میں اپنا تعاون دیا ہے۔

امتحانی واریئرز کو آنے والے تمام مواقع میں شاندار کامیابی  کے لیے نیک خواہشات!

 

 

وہ لوگ جو اپنے امتحانات کے نمبروں پر تھوڑا سا مایوس محسوس کرتے ہیں، میں ان سے کہنا چاہتا ہوں: ایک امتحان  سےکبھی بھی آپ کی اہلیت کا  اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہے۔ آپ کا سفر بہت بڑا ہے اور آپ کی صلاحیتیں مارک شیٹ سے بہت آگے ہیں۔ پراعتماد رہیں، متجسس رہیں کیونکہ بڑی چیزیں  آپ کی راہ میں آنے والی ہیں’’۔

#ایگزام واریئرس

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi