وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی لمبی چھلانگ-T64 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر دھرمراج سولیراج کو مبارک باد دی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
”دھرمراج سولیراج کو ان کی سنہری چھلانگ اور ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی لمبی چھلانگ-T64 میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لیے مبارک باد۔ ہندوستان پرجوش ہے۔ انہوں نے تاریخ رقم کی ہے اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔“
Congratulations to Dharmaraj Solairaj for his Golden leap and securing the coveted Gold in Men's Long Jump-T64 at the Asian Para Games. India is elated. He has made history and inspired the nation. pic.twitter.com/LMERPMuu5I
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2023


