وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی شطرنج میں سونے کا تمغہ جیتنے پر درپن انانی، سوندریہ پردھان اور اشون کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ان کی مہارت اور لگن پر فخر ہے اور انہوں نے ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"مردوں کی شطرنج  بی 1 زمرے (ٹیم) میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے درپن انانی، سوندریہ پردھان اور اشون کو مبارکباد۔

ان کی مہارت اور لگن پر فخر ہے۔ آگے کی کوششوں کے لیے نیک تمنائیں"۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India