وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہر گھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پور کے شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔ جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندرسنگھ شیخاوت کی طرف سے ٹوئٹ کیے گئے ایک جواب میں وزیراعظم سے کہا :

‘‘اس اہم کامیابی کے لیے برہان پور کے میرے بھائیوں اوربہنوں کو دلی مبارک باد،یہ عوام کے اجتماعی اور سچے جذبے کے علاوہ جے جے ایم ٹیم کی طرف سے کی گئی مشن موڈ کوششوں کے علاوہ شیوراج سنگھ چوہان سنگھ کے زیرنگرانی ایم پی حکومت کے بغیر ممکن نہیں تھا۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony

Media Coverage

Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،06 اگست 2026
August 06, 2026

New India Defies the Storm: Multi-Front Progress Under PM Modi