برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافٹا) نے ای ای  بافٹا فلم ایوارڈز میں فلم’بونگ‘ کو بچوں اور گھریلو فلم زمرے میں فاتح قرار دیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ای ای بافٹا فلم ایوارڈز میں چلڈرنز اینڈ فیملی فلم کی کیٹیگری میں ایوارڈ جیتنے پر فلم بونگ سے وابستہ تمام افراد کو مبارکباد دی۔

جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ کامیابی بالخصوص منی پور کے لیے بے حد مسرت کا لمحہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ اعزاز ملک میں موجود بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

بافٹا کی جانب سے اس اعلان سے متعلق ایکس پر کی گئی پوسٹ کے جواب میں جناب نریندر مودی نے کہا:’’فلم سے وابستہ تمام افراد کو مبارکباد۔ یہ یقیناً بے حد مسرت کا لمحہ ہے، خاص طور پر منی پور کے لیے۔ یہ ہمارے ملک میں موجود غیر معمولی تخلیقی صلاحیتوں کو بھی نمایاں کرتا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre launches Bhavya scheme to set up 100 industrial parks across country

Media Coverage

Centre launches Bhavya scheme to set up 100 industrial parks across country
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 مئی 2026
May 24, 2026

Strength, Growth & Global Trust: How PM Modi is Transforming India Across Frontiers