Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرالمپک کھیلوں میں شاندار کارکردگی کے لیے بھاوینا پٹیل کو مبارکباد دی اور کل ان کی کامیابی کے لیے ملک کی طرف سے مکمل حمایت ملنے کی بات کہی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوئٹ کیا:

’’بہت بہت مبارکباد بھاوینا پٹیل! آپ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پورا ملک آپ کی کامیابی کے لیے دعا کر رہا ہے اور کل کے مقابلے میں بھی آپ کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ آپ بغیر کسی دباؤ کے اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں۔ آپ کا کھیل کا جذبہ پورے ملک کو حوصلہ بخشتا ہے۔‘‘

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

Popular Speeches

دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
How does PM Modi take decisions? JP Nadda reveals at Agenda Aaj Tak

Media Coverage

How does PM Modi take decisions? JP Nadda reveals at Agenda Aaj Tak
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Let us keep up momentum and inspire our youth to shine on games field: PM
December 05, 2021
Share
 
Comments

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has said that let us keep up the momentum and inspire our youth to shine on the games field.

In response to a tweet by Door Darshan News, the Prime Minister said;

"This thread will make you happy.

Let us keep up the momentum and inspire our youth to shine on the games field."