وزیر اعظم نریندر مودی نے، ایشیائی گیمزمیں خواتین کے 400 میٹر ہرڈلزمیں کانسے کا تمغہ جیتنے پراتھلیٹ وتھیارام راج کو مبارکباد دی ہے۔
انھوں نے 25 سالہ کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کے لیے ان کی مشقت اور عہدکے لیے ستائش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ خواتین کے 400 میٹر ہرڈلزمیں کانسے کا تمغہ جیتنے پراتھلیٹ وتھیارام راج کو مبارکباد !
ان کی سخت محنت اور عزم سے یہ شاندار کارکردگی ممکن ہوئی ہے۔ مستقبل کے تمام مقابلوں میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات‘‘۔
Congrats to Vithya Ramraj for winning the Bronze medal in Women’s 400m Hurdles event.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2023
Her tenacity and determination has led to this truly promising performance. Best wishes for her future endeavours. pic.twitter.com/RTniT2Mdjz


