نئی دہلی،  3 ستمبر 2021،    وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں ہونے والے پیرالمپکس کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر  تیز انداز ہرویندر سنگھ کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’تیر انداز ہرویندر نے  شاندار تیر اندازی کا  مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے اعلی سطح کی ہنر مندی اور عزم کا مظاہرہ کیا ، جس کے نتیجے میں وہ تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ تاریخی کانسے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔ مجھے ان پر فخر ہے۔ آنے والے وقت میں ان کے لئے نیک خواہشات#Paralympics #Praise4Para ‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy