وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اجولا کنبے میں شامل ہونے والی تمام ماؤں اور بہنوں کو مبارکباد دی ہے۔ ‘‘ہماری اس پہل کے ذریعے، نہ صرف وہ اس پوترتہوار پر نئی خوشی کا احساس کریں گی، بلکہ اس سے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ہمارے وعدوں کو مزید تقویت بھی ملے گی’’وزیر اعظم مودی نے کہا۔
مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے جواب میں جناب مودی نے کہا:
‘‘نوراتری کے پرمسرت موقع پر اجوالا خاندان میں شامل ہونے والی ہماری تمام ماؤں اور بہنوں کو بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات! ہمارا یہ قدم نہ صرف اس پوتر تہوار پر ان کے لیے نئی خوشی لائے گا، بلکہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ہمارے عزم کو بھی مضبوط کرے گا۔’’
नवरात्रि के शुभ अवसर पर उज्ज्वला परिवार से जुड़ने वाली हमारी सभी माताओं-बहनों को बहुत-बहुत बधाई एवं शुभकामनाएं! हमारे इस कदम से ना सिर्फ इस पावन पर्व पर उन्हें नई खुशी मिलेगी, बल्कि नारी सशक्तिकरण के हमारे संकल्पों को भी और मजबूती मिलने वाली है। https://t.co/jYWve2SbrU
— Narendra Modi (@narendramodi) September 22, 2025


