وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مشہور فلمی شخصیت ، تھرو دِلّی گنیش کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ تھرو گنیش جو کہ بہترین اداکارانہ صلاحیت کے حامل تھے، انہیں ہر کردار کی گہرائی میں جانے اور مختلف پیڑھیوں  سے تعلق رکھنے والے ناظرین کے ساتھ جڑنے کی ان کی اہلیت کے لیے یاد رکھا جائے گا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’مشہور فلمی شخصیت تھرو دِلّی گنیش جی کی رحلت پر ازحد غمزدہ ہوں۔ وہ بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے حامل تھے۔ انہیں ہر کردار کی گہرائی میں جانے اور مختلف پیڑھیوں سے تعلق رکھنے والے ناظرین کے ساتھ جڑنے کی ان کی اہلیت کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ وہ تھیٹر کو لے کربھی پرجوش تھے۔ ان کے خاندان اور مداحین کے تئیں اظہار تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise

Media Coverage

PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi