وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممتاز مفکر، مصنف اور ماہر اقتصادیات جناب میگھناد دیسائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

‘‘ممتاز مفکر، مصنف اور ماہر اقتصادیات  جناب  میگھناد دیسائی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ وہ ہمیشہ ہندوستان اور ہندوستانی ثقافت سے جڑے رہے، انہوں نے ہندوستان-برطانیہ کے تعلقات و رشتوں کو گہرا اور مستحکم  کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کیا۔ ہماری بات چیت، جہاں انہوں نے اپنا بیش قیمتی اظہارخیال کیا تھا، محبت سے یاد آئیں گی۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ اظہار تعزیت، اوم شانتی’’۔

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Apple steps up India push as major suppliers scale operations, investments

Media Coverage

Apple steps up India push as major suppliers scale operations, investments
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 نومبر 2025
November 16, 2025

Empowering Every Sector: Modi's Leadership Fuels India's Transformation