پی ایم این آر ایف سے یک مشت امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے ضلع چتر درگ میں پیش آئے ایک حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ جناب مودی نے اس حادثے میں زخمی ہوئے افراد کی جلد ازجلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم نے ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور مجروحین کو 50000 روپے کی یک مشت امداد کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ کرناٹک کے ضلع چتردرگ میں پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر  غمگین ہوں۔ اس حادثے میں اپنے اعزا کو کھودینے والوں کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد ازجلد صحتیاب ہوجائیں۔ ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی یک مشت امداد کی جائے گی۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth