وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے ضلع چتر درگ میں پیش آئے ایک حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ جناب مودی نے اس حادثے میں زخمی ہوئے افراد کی جلد ازجلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔
وزیر اعظم نے ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور مجروحین کو 50000 روپے کی یک مشت امداد کا اعلان کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’ کرناٹک کے ضلع چتردرگ میں پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر غمگین ہوں۔ اس حادثے میں اپنے اعزا کو کھودینے والوں کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد ازجلد صحتیاب ہوجائیں۔ ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی یک مشت امداد کی جائے گی۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi‘‘
Deeply saddened by the loss of lives due to a mishap in the Chitradurga district of Karnataka. Condolences to those who have lost their loved ones. May those injured recover at the earliest.
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2025
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each…
ಕರ್ನಾಟಕದ ಚಿತ್ರದುರ್ಗ ಜಿಲ್ಲೆಯಲ್ಲಿ ಸಂಭವಿಸಿದ ಅಪಘಾತದಲ್ಲಿ ಜೀವಹಾನಿಯಾಗಿದೆ ಎಂದು ತಿಳಿದು ತೀವ್ರ ದುಃಖವಾಗಿದೆ. ತಮ್ಮ ಪ್ರೀತಿಪಾತ್ರರನ್ನು ಕಳೆದುಕೊಂಡವರಿಗೆ ಸಂತಾಪ ಸೂಚಿಸುತ್ತೇನೆ. ಗಾಯಗೊಂಡವರು ಆದಷ್ಟು ಬೇಗ ಚೇತರಿಸಿಕೊಳ್ಳಲಿ.
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2025
ಮೃತರ ಸಂಬಂಧಿಕರಿಗೆ ಪ್ರಧಾನ ಮಂತ್ರಿಯವರ ರಾಷ್ಟ್ರೀಯ ಪರಿಹಾರ ನಿಧಿ (ಪಿಎಂಎನ್ಆರ್ಎಫ್)ಯಿಂದ 2 ಲಕ್ಷ…


