وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شام دہلی میں ہونےوالے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے تئیں رنج وغم کااظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے کہاکہ’’ آج شام دہلی میں ہونے والے دھماکے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں میری جانب سے تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتا ہوں۔ متاثرہ لوگوں کو حکام مدد فراہم کر رہے ہیں۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ جی اور دیگر حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔‘‘

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:

’’آج شام دہلی میں ہونے والے دھماکے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ  میری تعزیت۔زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے خداسے دعا گو ہوں۔ حکام متاثرہ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ وزیرداخلہ امیت شاہ جی اور دیگر حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔‘‘

@AmitShah

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement

Media Coverage

Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 مئی 2026
May 07, 2026

Justice Delivered Under PM Modi: How Operation Sindoor Redefined India’s Response to Terror

Aatmanirbhar Bharat in Action: Record Exports, Defence Exports, Food Security & Green Mobility Under the Leadership of PM Modi