وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شام دہلی میں ہونےوالے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے تئیں رنج وغم کااظہار کیا ہے۔
جناب مودی نے کہاکہ’’ آج شام دہلی میں ہونے والے دھماکے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں میری جانب سے تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتا ہوں۔ متاثرہ لوگوں کو حکام مدد فراہم کر رہے ہیں۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ جی اور دیگر حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔‘‘
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:
’’آج شام دہلی میں ہونے والے دھماکے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ میری تعزیت۔زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے خداسے دعا گو ہوں۔ حکام متاثرہ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ وزیرداخلہ امیت شاہ جی اور دیگر حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔‘‘
@AmitShah
Condolences to those who have lost their loved ones in the blast in Delhi earlier this evening. May the injured recover at the earliest. Those affected are being assisted by authorities. Reviewed the situation with Home Minister Amit Shah Ji and other officials.@AmitShah
— Narendra Modi (@narendramodi) November 10, 2025


