وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چین کے صوبے شانزی میں کانکنی کے ایک المناک حادثے  میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

بھارت کے عوام کی جانب سے، وزیر اعظم نے صدر ژی جن پنگ اور چین کے عوام   سے تہہ دل سے اظہار تعزیت کیا  ہے۔ جناب مودی نے دعا کی کہ سوگوار کنبوں کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر کی طاقت حاصل ہو، ساتھ ہی انہوں نے  بقیہ لاپتہ افراد کے جلد ازجلد اور بحفاظت  ڈھونڈھ نکالے جانے کی بھی دعا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:

’’چین کے شانزی صوبے میں کانکنی کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر بہت غمزدہ ہوں۔ بھارت کے عوام کی جانب سے، میں صدر ژی جن پنگ اور چین کے عوام کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ دعا گو ہوں کہ سوگوار کنبوں کو غم کی اس گھڑی میں صبر کی طاقت حاصل ہو۔ بقیہ لاپتہ افراد کے جلد از جلد اور بحفاظت ڈھونڈھ نکالے جانے  کے لیے بھی دعا کرتا ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees

Media Coverage

Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Eminent industry leader Shri Ravi Kant meets the Prime Minister
July 18, 2026

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met Prime Minister, Shri Narendra Modi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.

The Prime Minister posted on X;

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met PM @narendramodi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.