وزیر اعظم نے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے معاوضہ کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے مندسور  کےایک حادثے میں ہوئی اموات پرگہرے رنج کااظٍہار کیا ۔ انہوں نے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے معاوضہ کا  بھی اعلان کیا ۔ ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کے لئے 50 ہزار روپے کے معاوضے کااعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘مندسور، مدھیہ پردیش میں ہونے والے حادثے میں ہوئی اموات پر  میں انتہائی غمزدہ ہوں۔اس حادثہ میں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے انہیں تعزیت پیش کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمناکرتا ہوں۔

پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ اور زخمیوں کو 50,000 روپے کامعاوضہ دیا جائے گا ۔ وزیر اعظم  narendramodi @’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees

Media Coverage

Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Eminent industry leader Shri Ravi Kant meets the Prime Minister
July 18, 2026

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met Prime Minister, Shri Narendra Modi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.

The Prime Minister posted on X;

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met PM @narendramodi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.