وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے امداد کے طور پر رقم دیئے جانے کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے پنے میں جیجوری-مورگاؤں روڈ پر سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف  پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نےامداد کے طور پر مہلوکین کے لواحقین کو وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے  دو-دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس-پچاس ہزار  روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"مہاراشٹر کے پنے میں جیجوری-مورگاؤں روڈ پر ایک سڑک حادثے میں  ہونے والے جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ جن لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، ان کے  تئیں  میری تعزیت۔ زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں۔

وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے مہلوکین کے اہل خانہ کو دو-دو لاکھ روپے  کی امدادی  رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو پچاس-پچاس ہزار  روپے دیئے جائیں گے۔ PM @narendramodi

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth