وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولکاتہ میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا  ہے۔انہوں نے پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے  اور  زخمیوں کے لیے 50,000 روپے  کی امداد کا اعلان کیا۔

پی ایم او انڈیا کے ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’کولکاتہ میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان سے رنجیدہ ہوں۔اپنے عزیزوں کو کھو دینے والے لوگوں کے تئیں تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا۔

پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Political stability helped India seal major trade deals: PM Narendra Modi

Media Coverage

Political stability helped India seal major trade deals: PM Narendra Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister meets the former President of India
February 16, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi met the former President Shri Ram Nath Kovind Ji today.

In a post on X, Shri Modi wrote:

“Wonderful meeting former President Shri Ram Nath Kovind Ji. His insights on various subjects are always thoughtful and enriching.”