وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے مدد کا اعلان کیا

وزیر اعظم نے اندور میں آگ لگنے  کے المناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور متاثرہ کنبوں کے لیے  مدد  کا اعلان کیا ہے ۔

اندور آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے  ، وزیر اعظم نے سوگوار کنبوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔ جناب مودی نے مزید اعلان کیا کہ ان لوگوں کو ایک لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی ۔ پی ایم این آر ایف سے مرنے والوں کے لواحقین کو  دو -  دو   لاکھ روپے دیے جائیں گے ، جب کہ زخمیوں کو  50 – 50 ہزار  روپے دیے جائیں گے ۔

وزیر اعظم نے  ‘ ایکس ’  پر لکھا ؛

‘‘ مدھیہ پردیش کے اندور میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ۔ ان لوگوں سے تعزیت  ، جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں ۔

پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 – 2  لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔ زخمیوں کو  50 – 50  ہزار روپے دیے جائیں گے: پی ایم’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending

Media Coverage

Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026