وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر قنوج میں بس حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے ہلاک ہونے والے ہرشخص کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی مالی امداد اور مجروحین کے لیے 50000 روپئے دینے کا اعلان کیا۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’اتر پردیش کے قنوج میں بس حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر غمزدہ ہوں۔ اپنے اعزا کو کھونے والوں کے تئیں تعزیت۔ مجروحین جلد از جلد صحت یاب ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔

ہلاک ہونے والے ہر شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے: وزیر اعظم  نریندر مودی @narendramodi‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Water conservation in India: The community as custodian

Media Coverage

Water conservation in India: The community as custodian
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 مارچ 2026
March 21, 2026

Empowering Bharat Holistically: Health, Finance, Heritage & Export Growth Under the Leadership of PM Modi