وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے منڈی میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں  ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیےپی ایم این آر ایف  کی جانب  سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار نے روپے کے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔

ایکس پر پوسٹ میں وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:

‘‘ ہماچل پردیش کے منڈی میں ایک حادثے کی وجہ سے جانوں کے ضیاع پر غمزدہ ہوں۔ حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں اظہار تعزیت۔ زخمیوں کی  جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔

پی ایم این آر ایف کی جانب سے ہر ایک متوفی کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے زخمیوں کے لواحقین کو  ۵۰ہزار دیئے جائیں گے  @narendramodi’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s continuing tradition of celebrating its teachers

Media Coverage

India’s continuing tradition of celebrating its teachers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اگست 2026
September 05, 2026

The New Indian Equation: Policy + People = Tangible Progress Under PM Modi