وزیر اعظم نے پی ایم قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے ایکس گریشیا امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گونڈہ، اتر پردیش میں پیش آئے حادثے میں جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے ہر جاں بحق فرد کے لواحقین کو وزیر اعظم قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے دو لاکھ روپے کی ایکس گریشیا امداد اور زخمیوں کو پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او انڈیا) نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’اتر پردیش کے گونڈہ میں حادثے کے باعث قیمتی جانوں کے زیاں پر دل بے حد غمزدہ ہے۔ اس سانحے میں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھویا ہے، ان سے دلی تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا ہے۔

وزیر اعظم قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے ہر جاں بحق فرد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے، جب کہ زخمیوں کو50 ہزار روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم @narendramodi‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit

Media Coverage

PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 مئی 2026
May 04, 2026

Green Roads, Smart Tolls, Trillion-Dollar Dreams: How PM Modi's Policies are Supercharging a Modern India