وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے سیتل کوچی میں ایک وین میں کرنٹ لگنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف کی جانب سے معاوضے کا بھی اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
”مغربی بنگال کے سیتل کوچی میں ایک وین میں کرنٹ لگنے سے ہونے والی جانوں کے ضیاع سے غم زدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں: وزیر اعظم“
”مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم“
Distressed by the loss of lives due to a van getting electrocuted in Sitalkuchi, West Bengal. Condolences to the bereaved families. May the injured recover soon: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 2, 2022
An ex-gratia of Rs. 2 lakh each, from PMNRF, would be given to the next of kin of the deceased. Rs. 50,000 would be given to the injured: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 2, 2022


