وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

انہوں نے پی ایم او انڈیا کے ہینڈل سے ایکس پر پوسٹ میں کہا:

’’اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے ۔حادثے میں اپنے عزیزوں سے محروم ہونے والے لوگوں سے میری تعزیت ۔  زخمیوں کو جلد صحت یابی حاصل ہو: PM @narendramodi’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari