وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر، جناب آنند ممانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر، جناب آنند ممانی  کے انتقال  سے صدمے میں ہوں۔ وہ ایک مضبوط لیڈر تھے جنہوں نے  سماج کو با اختیار بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کیا۔ انہوں نے پورے کرناٹک میں بی جے پی کو مضبوط بنانے کے لیے بھی کام کیا۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business

Media Coverage

How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 اگست 2026
September 01, 2026

#ModiHaiTohMumkinHai: Economy, Diplomacy and Atmanirbhar Milestones in One Social-Media Sweep