وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر، جناب آنند ممانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر، جناب آنند ممانی کے انتقال سے صدمے میں ہوں۔ وہ ایک مضبوط لیڈر تھے جنہوں نے سماج کو با اختیار بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کیا۔ انہوں نے پورے کرناٹک میں بی جے پی کو مضبوط بنانے کے لیے بھی کام کیا۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘
Pained by the passing away of Shri Anand Mamani, the Deputy Speaker of the Karnataka Assembly. He was a formidable leader who worked extensively for social empowerment. He also worked to strengthen BJP across Karnataka. Condolences to his family and supporters. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 23, 2022


