وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور مصنفہ اور اُڈیشا کے وزیر اعلیٰ ، نوین پٹنائک کی بہن محترمہ گیتا مہتا کی رحلت پر اظہار افسوس کیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’مشہور مصنفہ محترمہ گیتا مہتا جی کی رحلت پر ازحد غمگین ہوں۔ وہ ایک ہمہ جہت شخصیت کی حامل تھیں، جنہیں ان کی ذہانت کے ساتھ ساتھ قلم کاری اور فلم سازی  کے شوق کے لیے بھی جانا جاتا تھا۔ وہ فطرت اور آبی تحفظ کے لیے بھی پرجوش تھیں۔ دُکھ کی اس گھڑی میں، میرے خیالات و احساسات @Naveen_Odisha Ji  اور ان کے پورے کنبے کے ساتھ ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines