وزیراعظم جناب نریندر مودی نے امریکہ کے ٹیکساس شہر میں آئے ہوئے تباہ کن سیلاب میں قیمتی جانوں، خصوصاً بچوں کے ضیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا:
’’ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب کے باعث جانوں، خصوصاً بچوں کے ضیاں کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہوا۔ حکومتِ امریکہ اور سوگوار خاندانوں سے ہماری دلی تعزیت۔‘‘
Deeply saddened to learn about loss of lives, especially children in the devastating floods in Texas. Our condolences to the US Government and the bereaved families.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 5, 2025


