پی ایم این آر ایف سے امدادی رقم کا اعلان کیا

نئی دہلی،28؍ جولائی  :  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ہوئے  سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر  دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے : ’’یوپی کے بارہ بنکی میں ہوئے  سڑک حادثے کی خبر سے بہت دکھی ہوں۔ غمزدہ کنبوں کے تئیں میری  تعزیت ۔ ابھی  وزیراعلیٰ یوگی جی سے بھی  بات ہوئی ہے۔  سبھی زخمی  ساتھیوں  کے مناسب علاج کا نظم  کیا جا رہا ہے۔‘‘

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  حادثے میں اپنی جان  گنوانے  والوں کے  رشتے داروں کو بطور امداد  2 لاکھ روپے  اور  زخمیوں کو  50  ہزار روپے  دیئے جانے کا بھی  اعلان کیا ہے۔

پی ایم او کے  ایک ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے: ’’وزیراعظم نریندر مودی  نے  بارہ بنکی میں  ہوئے  المناک حادثے میں اپنی جان  گنوانے والوں کے رشتے داروں کے لئے  پی ایم این آر ایف  سے   2  لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو فی کس 50  ہزار روپے  دیئے جائیں گے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India clears a major nuclear milestone as Kalpakkam fast breeder reactor turns 'critical'

Media Coverage

India clears a major nuclear milestone as Kalpakkam fast breeder reactor turns 'critical'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 اپریل 2026
April 07, 2026

Aatmanirbhar Dreams Delivered: PM Modi’s Vision Turns Self-Reliance into Record Reality Across Defence, Energy & Nation-Building