نئی دہلی، 23 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے نگرکرنول میں ہوئے ایک حادثے میں لوگوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے مہلوکین کے قریبی رشتہ داروں کو 2۔2 لاکھ روپئے  کی امدادی رقم کا بھی اعلان کیا۔ زخمیوں کو 50۔50 ہزار روپئے دیے جائیں گے۔

پی ایم او کے ٹوئیٹ کے مطابق، وزیر اعظم نے کہا، ’’تلنگانہ کے نگرکرنول میں ایک حادثے میں اپنے اعزاء کو کھونے والے افراد کے تئیں اظہار تعزیت۔ زخمیوں کے جلد از جلد صحتیاب ہونے کی امید کرتاہوں۔‘‘ وزیر اعظم نے کہا کہ ہلاک شدگان کے رشتہ داروں کو پی ایم این آر ایف سے دو۔ دو لاکھ روپئے اور زخمیوں کو 50۔50 ہزار روپئے دیے جائیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour