نئی دہلی،27 مارچ 2022/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  آندھرپردیش کے چتور میں ایک المناک  بس حادثہ میں  جانوں کے اتلاف  پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے   پردھان  منتری قومی ریلیف فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے  حادثہ میں ہر مرنے والے کے  لواحقین کو دو لاکھ روپے  اور زخمی ہونے والوں کو    50 ہزار روپے  کے ایکس گریشیا (معاوضہ) کی بھی منظوری دی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا :

’’چتوڑ آندھراپردیش میں  المناک بس حادثہ میں  جانوں کے زیاں سے غمزدہ  اور سوگوار ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ مجھے امید ہے کہ   زخمی ہونے والے جلد ہی  صحتیاب ہوجائیں گے۔متوفی کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے  دو لاکھ روپے دیئے جائیں گے   اورزخمیوں کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیراعظم  @نریندر مودی‘‘.

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Modi 3.0: First 100 Days Marked by Key Infrastructure Projects, Reforms, and Growth Plans

Media Coverage

Modi 3.0: First 100 Days Marked by Key Infrastructure Projects, Reforms, and Growth Plans
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16اگست 2024
September 16, 2024

100 Days of PM Modi 3.0: Delivery of Promises towards Viksit Bharat

Holistic Development across India – from Heritage to Modern Transportation – Decade of PM Modi