وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری ضلع میں ایک سڑک حادثہ میں ہوئے جانی  اتلاف پر گہرے رنج و غم  کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

          ‘‘مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں ہوا سڑک حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ سوگوار خاندان کے ساتھ  میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ایشور ان کو اس مشکل وقت میں صبر جمیل عطاکرے۔ اس کے ساتھ میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد میں مصروف ہے۔ PM@narendramodi’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Defence ministry inks Rs 5,083 cr pact for acquisition of six Mk-III light helicopters and missiles

Media Coverage

Defence ministry inks Rs 5,083 cr pact for acquisition of six Mk-III light helicopters and missiles
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 مارچ 2026
March 04, 2026

Citizens Celebrate Colours of Confidence: PM Modi's Vision Powers Holi Joy, Jobs, Security, and Global Trust