وزیر اعظم نے نیشنل ریلیف فنڈ سے مالی امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا ضلع میں ایک پل کے گرنے سے جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

وزیر اعظم نے جاں بحق ہونے والے ہر شخص کے  لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ’ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’گجرات کے وڈودرا ضلع میں ایک پل کے گرنے سے جان و مال کا نقصان انتہائی افسوسناک ہے۔ جن لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ان کے تئیں تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاگو ہوں۔

جاں بحق ہونے والے ہر شخص  کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ روپے کی مالی مدد دستیاب کرائی جائے گی۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم @narendramodi  ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Scan, withdraw, done: EPFO 3.0 plans instant PF access via ATMs and UPI

Media Coverage

Scan, withdraw, done: EPFO 3.0 plans instant PF access via ATMs and UPI
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister congratulates Mr. Janez Janša on his election as Prime Minister of Slovenia
May 28, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today congratulated Mr. Janez Janša on his election as the Prime Minister of Slovenia.

In a post on X, the Prime Minister said;

“Heartiest congratulations to Mr. Janez Janša on his election as the Prime Minister of Slovenia. I look forward to working closely with him to further strengthen our bilateral ties for the shared prosperity and mutual benefit of our people.

@JJansaSDS”