وزیراعظم نے جناب نریندر مودی نے راجستھان میں باڑمیر – جودھپور شاہراہ پر ایک بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث زندگیوں کے زیاں پر گہرے دکھ  کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے وزیراعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف سے ) فوت ہونے والوں کے لئے نقد رقم کی ادائیگی کی منظوری بھی دی ہے۔

ٹوئیٹ کے ایک سلسلے میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا:

‘‘یہ انتہائی صدمے کی بات ہے کہ لوگوں نے راجستھان میں باڑمیر – جودھپور شاہراہ پر ایک بس اور ٹینکر کے درمیان تصادم میں اپنی جانیں گنوا دیں۔ رنج و غم کے اس ماحول میں متاثر ہونے والے کنبوں سے میں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

میں دعا کرتا ہوں کہ زخمی ہونے والے جلد صحت یاب ہوجائیں: PM @narendramodi

راجستھان میں باڑمیر – جودھپور شاہراہ پر حادثے کے باعث  مرنے والوں کے قریب ترین رشتہ دار کو پی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے فی کس کی نقد امداد فراہم کی جائے گی۔ زخمی ہونے والوں میں سے ہر ایک کو پچاس ہزار روپے ادا کئے جائیں گے: PM @narendramodi’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India Semiconductor Mission 2.0 to boost domestic chip manufacturing

Media Coverage

India Semiconductor Mission 2.0 to boost domestic chip manufacturing
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 9فروری 2026
February 09, 2026

Appreciation for PM Modi by Citizens for Nurturing an Aspirational Bharat – From Youth Mentorship to Ecological Conservation