پی ایم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد کا اعلان

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے ضلع پھلودی میں ایک حادثے کے نتیجے میں ہوئے جانی نقصان  پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ نیز، جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی خواہش ظاہر کی۔

وزیراعظم نے اس حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے وزیر اعظم قومی راحت فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے دو لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کی مدد کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ’’ایکس‘‘ پر پوسٹ کیا:

’’راجستھان کے ضلع پھلودی میں ایک حادثے میں ہوئےجانی نقصان سے بہت دکھ ہوا۔ اس مشکل گھڑی میں میرے احساسات متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔

پی ایم قومی راحت فنڈ سے مرنے والے افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مدد فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم @نریندر مودی ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Cheese from India makes its mark globally’: PM Modi lauds Indian winners at Mundial do Queijo

Media Coverage

‘Cheese from India makes its mark globally’: PM Modi lauds Indian winners at Mundial do Queijo
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 23 اپریل 2026
April 23, 2026

Inclusive Innovation: Empowering Every Citizen in the New India Under the Leadership of PM Modi