انہوں نے پی ایم این آر ایف سے نقد امداد کا اعلان کیا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آندھرا پردیش کے نیلّور ضلع میں ایک عوامی جلسے میں ایک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانوں کے نقصان پر گہرے رنج و  غم کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے، وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے مرنے والوں کے لواحقین کےلئے دو-دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس- پچاس ہزار روپے کی نقد امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’آندھرا پردیش کے نیلّور میں ایک عوامی جلسے میں ہوئے حادثے پر بہت دکھ ہوا ہے۔ سوگوار کنبوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔ اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں۔ اس حادثے میں مرنے والے ہر شخص کے قریبی رشتے داروں کو پی ایم این آر ایف سے دو-دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس- پچاس ہزار روپے کی امداد دی جائے گی: @narendramodi ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts