پی ایم این آ ر ایف سے امدادی رقم دئیے جانے کااعلان کیا ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے موتیہاری میں ایک اینٹ بھٹے میں ہوئے حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو  وزیراعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے دو -دو لاکھ روپے اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو 50 ہزار روپے کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘موتیہاری میں ایک اینٹ بھٹے میں ہوئے حادثے میں لوگوں کی ہلاکت سے  بہت دکھی ہوں۔ سوگوار کنبوں سے  تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔  زخمی ہونے والے افراد کی بہتر صحت کے لئے دعاگو ہوں۔ ہلاک شدگان کے لواحقین کو  پی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے: PM @narendramodi’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s continuing tradition of celebrating its teachers

Media Coverage

India’s continuing tradition of celebrating its teachers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اگست 2026
September 05, 2026

The New Indian Equation: Policy + People = Tangible Progress Under PM Modi