وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے جناب وِساسولی ہانگ کے انتقال پر دکھ کا ظہار کیاہے۔
اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا:
جناب وساسولی ہانگ ایک بہت مختی شخص تھے اور انہوں نے ناگالینڈ کی ترقی اور ناگالوگوں کو بااختیار بنانے کے لئے اپنے آپ کو وقف کردیا تھا۔ انہوں نے ریاست میں بی جے پی کو مضبوط کرنے کےلئے بے حد لگن سے کام کیا اور محنت کی۔ ان کے انتقال پر تکلیف ہوئی۔ ان کے اہلِ خانہ اور ان کے حمایتوں کے تئیں اظہارافسوس۔ ان کی روح کو سکون ملے ۔ (آر آئی پی)
Shri Visasolie Lhoungu was a hardworking and dedicated person who was passionate about the progress of Nagaland and empowerment of the Naga people. He made noteworthy efforts to strengthen the BJP in the state. Pained by his demise. Condolences to his family and supporters. RIP.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 12, 2021


