وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے مشہور شاعر اور دانشور جناب رماکانت رتھ کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ شری رماکانت رتھ جی کی تخلیقات، خصوصاً شاعری معاشرے  کے تمام تر طبقات کے درمیان وسیع پیمانے پر مقبول  ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’شری رماکانت رتھ جی نے ایک مؤثر انتظام کار اور دانشور کے طور پر خود کو ممتاز کیا ہے۔ ان کی تخلیقات خصوصاً شاعری، معاشرے کے تمام تر طبقات کے درمیان وسیع پیمانے پر مقبول ہیں۔ ان کی رحلت پر غمزدہ ہوں۔ اس دکھ کی گھڑی میں میرے احساسات ان کے کنبے اور مداحین کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India

Media Coverage

'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 دسمبر 2025
December 15, 2025

Visionary Leadership: PM Modi's Era of Railways, AI, and Cultural Renaissance