وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے جناب ایم جی ویدیا جی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

          وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ جناب ایم جی ویدیا جی  ایک ممتاز مصنف اور صحافی تھے ۔ انہوں نے  کئی دہائیوں تک  ، خاص طور پر آر ایس ایس کے لئے تعاون کیا ۔ انہوں نے  بی جے پی کو مضبوط کرنے کے لئے بھی کام کیا ۔  اُن کے انتقال سے  بہت رنجیدہ ہوں ۔ اُن کے کنبے اور چاہنے والوں سے تعزیت ۔  اوم شانتی ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India