وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پو ونگزگین والٹے کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پو ونگزگین والٹے کو منی پور کے عوام  کے لیے ان کی شاندار خدمات کے تئیں یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ والٹے نے معاشرے میں مثبت  تبدیلی لانے کے لیے تندہی سے کام کیا اور اسمبلی میں ان کی مداخلت ہمیشہ دور اندیشی پر مبنی رہی ۔

وزیر اعظم نے X پر لکھا ؛

’’پو ونگزگین والٹے کو منی پور کے لوگوں کے لیے ان کی شاندار خدمات کے تئیں یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے تندہی سے کام کیا ۔ اسمبلی میں ان کی مداخلت ہمیشہ دور اندیشی پر مبنی ہوتی تھی۔ ان کے انتقال سے دکھ ہوا ۔ ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور حامیوں سے تعزیت ۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India clears a major nuclear milestone as Kalpakkam fast breeder reactor turns 'critical'

Media Coverage

India clears a major nuclear milestone as Kalpakkam fast breeder reactor turns 'critical'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 اپریل 2026
April 07, 2026

Aatmanirbhar Dreams Delivered: PM Modi’s Vision Turns Self-Reliance into Record Reality Across Defence, Energy & Nation-Building