وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت جسراج جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے ۔۔۔ ’’پنڈت جسراج جی کی افسوس ناک رحلت سے بھارتی ثقافتی حلقے میں ایک گہرا خلا پیدا ہوگیا ہے۔ نہ صرف ان کی پیشکش شاندار تھی، بلکہ انھوں نے متعدد دیگر گلوکاروں کے لئے ایک غیرمعمولی معلم کی شکل میں بھی اپنی پہچان قائم کی۔ ان کے اہل خانہ اور دنیا بھر میں ان کے مداحوں کے تئیں تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘
The unfortunate demise of Pandit Jasraj Ji leaves a deep void in the Indian cultural sphere. Not only were his renditions outstanding, he also made a mark as an exceptional mentor to several other vocalists. Condolences to his family and admirers worldwide. Om Shanti. pic.twitter.com/6bIgIoTOYB
— Narendra Modi (@narendramodi) August 17, 2020


