وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور سنسکرت اسکالر وید کماری گھئی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛
’’سنسکرت ادب کی جید عالمہ وید کماری گھئی جی کی رحلت پر غمگین ہوں۔ ان کے زبردست تعاون نے ثقافتی ورثے کو مالا مال کیا ہے۔ ان کے ذریعہ انجام دیا گیا کام اسکالر حضرات کو ترغیب فراہم کرتا رہے گا۔ ان کے کنبے اور مداحین کے لیے میری جانب سے اظہار تعزیت۔ اوم شانتی: وزیر اعظم‘‘
Saddened by the demise of Ved Kumari Ghai Ji, a stalwart of Sanskrit literature. Her immense contributions enriched our cultural heritage. Her works will continue to inspire scholars. My condolences to her family and admirers. Om Shanti: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) May 31, 2023


